50۔ اچانک موت سے محفوظ رہے گا

وظیفہ: یَا بَصِیْرُ

فضیلت: جو شخص سات مرتبہ روزانہ عصر اور مغرب کے درمیان ان کلمات کو پڑھے گا وہ اچانک موت سے محفوظ رہے گا۔