بیماری اور آفتوں کو دفع کرنے کے لئے

سات دنوں تک روزآنہ گیارہ ہزار مرتبہ صرف اتنا پڑھے ’’ ایاک نعبد و ایاک نستعین‘‘اول وا ٓخر تین تین بار درود شریف بھی پڑھے۔یہ بیماریوں اور بلا ؤںکو دور کرنے کے لئے بہت مجرب عمل ہے ۔