محفوظات برائے 4th January 2020 ء
ضاد (ض) کو پڑھنے کا شرعی حکم
sulemansubhani نے Saturday، 4 January 2020 کو شائع کیا.

*🌸ضاد (ض) کو پڑھنے کا شرعی حکم🌸* ہمارے دور میں بعض دیوبندی اور غیر مقلد وہابی اور شیعہ ضاد کو ظا پڑھتے ہیں حالانکہ وہابیوں کے مرکز کے پناہ گزیں نجدی بھی ضاد کو ظا پڑھنے والے کی سخت مخالفت کرتے ہیں چونکہ غیر مقلد بدعتی ہیں اس لئے یہ بدعت میاں نذیر حسین دہلوی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سید احمد حبیب کاظمی شاہ صاحب جو غالباً حضور غزالی زماں سید احمد سعید کاظمی شاہ صاحب علیہ الرحمہ کے بھتیجے ہیں ، ان سے ایک مرتبہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں کچھ نازیبا الفاظ سرزد ہوگئے ، تو آپ نے توجہ دلاے جانے پر تحریری طور پر نہ صرف توبہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سنت اور نفل نماز گھر میں پڑھنا افضل ہے یامسجد میں ؟:- مسئلہ: تراویح اور تحیۃ المسجد کے سوا تمام نوافل و سنن خواہ مؤکدہ ہوں یا غیر مؤکدہ گھر میں پڑھنا افضل اور باعث ثواب اکمل ہے ۔ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم ارشاد فرماتے ہیں ’’ علیکم بالصلوٰۃ فی بیوتکم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حصار باندھنے کا طریقہ
sulemansubhani نے Saturday، 4 January 2020 کو شائع کیا.

48۔ حصار باندھنے کا طریقہ وظیفہ: اوّل و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں درمیان میں گیارہ مرتبہ آیۃ الکرسی پڑھیں یہ عمل چوبیس گھنٹے میں ایک بار کریں۔ فضیلت: جو کوئی روزانہ حصار باندھ لے گا ہر حادثے، ڈکیتی اور دشمن کی نگاہ سے اَوجھل رہیگا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نابینا کو تاکید
sulemansubhani نے Saturday، 4 January 2020 کو شائع کیا.

نابینا کو تاکید حضرت عبد اللہ بن اُمّ مکتوم رضی اللہ تعالیٰ نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ ! مدینہ میں موذی جانور بکثرت ہیں اور میں نابینا ہوں تو کیا مجھے رخصت ہے کہ میں گھر میں نماز پڑھ لوں ؟ فر مایا ’’حی علی الصلوۃ ، حی علیٰ الفلاح ‘‘ سنتے ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خواص سورۂ بقرہ 
sulemansubhani نے Saturday، 4 January 2020 کو شائع کیا.

خواص سورۂ بقرہ  حدیث شریف میں ہے کہ جس گھر میں سورۂ بقرہ پڑھی جاتی ہے وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ۔( احمد ،ترمذی) اور ایک حدیث پاک میں ہے کہ سورۂ بقرہ سیکھو کہ اس کا حاصل کرنا بڑی برکت ہے اور اس کا چھوڑ دینااور حاصل نہ کرنا بڑی حسرت کی بات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
شوہر کو ذہنی سکون کیسے ملے
sulemansubhani نے Saturday، 4 January 2020 کو شائع کیا.

شوہر کو ذہنی سکون کیسے ملے اسلام نے شوہر پر یہ ذمہ رکھا کے وہ اپنی بیوی کا بھی کفیل ہو اور اپنی اولاد کا بھی کفیل ہو ،کفالت اس پر واجب ہے اس لئے لامحالہ رزق کے حصول میں اسے گھر سے باہر جانا ہوتا ہے، گھر گھر گھوم کر کوئی چیز فروخت کرتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۱۲۔ عن عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : لاَ طَاعۃَ لِمَخْلُوقٍ فِی مَعصِیَۃِ الخَالِقِ ۔ فتاوی رضویہ ، ۲/ ۴۵ حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-