۱۳۔ عن أنس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم :مَن کَانَ یُحِبُّ أن یَعْلمَ مَنزِلتَہٗ عِنْدَ اللہ فَلْیَنْظُر کَیْفَ مَنزِلَۃُ اللہِ عِندَہ، فإ نّ اللہ یُنزِلُ الْعَبْدَ مِنْہُ حَیْثُ أنْزَلَہٗ مِن نِفْسِہٖ ۔

حضرت انس ابن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو یہ جاننا پسند کرے کہ اللہ کے نزدیک اسکا مرتبہ کتنا ہے وہ یہ دیکھے کہ اللہ تعالیٰ کی قدر اسکے دل میں کتنی ہے کہ بندے کے دل میں جتنی عظمت اللہ تعالیٰ کی ہوتی ہے اللہ تعالیٰ اسی کے لائق اپنے یہاں اسے مرتبہ دیتا ہے ۔

و فی الباب عن أبی ہریرۃ و سمرۃ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہما اس سلسلہ میں حضرت ابو ہریرہ اور حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی روایت ہے ۔

۱۳۔ السنن لابی داؤد ، ٭ المسند لاحمد بن حنبل ، ۴/۲۴، ۲۵

اتحاف السادہ للزبیدی ،، ۷/۵۷۶ ٭ فتح الباری للعسقلانی ،، ۵/۱۸۰

الطبقات الکبری لابن سعد ، ۱/۲، ۵۲ ٭ الکامل لابن عدی ،، ۲/۵۹۳

دلائل النبوۃ للبیہقی ، ۵/۳۱۸ ٭ السلسلۃ الصحیحۃ للألبانی ، ۲/۴۵۵

عمل الیوم و اللیلۃ لابن السنی، ۳۸۱ ٭ الاسماء و الصفات للبیہقی، ۲۲

کشف الخفا ء للعجلونی ، ۱/۵۶۱ ٭ مشکوۃ المصابیح ، ۴۹۰۱