ضرورت برائے امام مسجد

👇👇👇👇

👈 ضروری کوائف

👈 درس نظامی مکمل کورس

👈 قرآن قاری عبد الباسط کی طرز پر پڑهتا ہںو

👈 داڑهی لمبی ہںو

👈 لباس سادہ ہںو

👈 روٹی کم کهاتا ہںو

👈 کهانا صرف دو وقت

👈 نیک متقی پرہیز گار ہںو

👈 اللہ پر توکل کرتا ہںو

👈 یعنی ختم وغیرہ اور نکاح کے پیسے نہ لے

👈 وقت کا پابند ہںو

👈 چوبیس گھنٹے مسجد میں موجود ہو

👈 جنازے بهی پڑهائے

👈 بچے کے کان میں اذان بهی دے

👈 دو وقت بچوں کو قرآن پڑهائے

👈 کوئی بیمار ہںو تو اس کی تیمارداری بهی کرے

👈 کسی اور جگہ کوئی کاروبار نہ کرے اور ٹیوشن بهی نہ پڑهائے

👈 مسجد کی صفائی کا خاص خیال رکھے

👈پاجامے کے پائیچے ٹخنوں سے اوپر رکهے

👈 سر پر عمامہ باندھ کے رکهے

👈 کسی بچے کو سزا نہ دے

👈 ہر نماز کے مقررہ وقت کا پابند ھو

👈 ہر اس آدمی کی گھٹیا باتیں بھی سنے جسکو گھر میں دوسری مرتبہ سالن شناختی کارڈ دکھانے پر ملے

👈 نئے آنے والے چهوٹے چهوٹے بچوں کو مسجد میں آنے کا عادی بنانے کے لیے اپنے خرچ پر ٹافیاں بهی دے۔

👈جمعہ میں ولولہ انگیز شاندار خطاب کرے۔

👈اپنی جائزضروریات کیلۓ بھی ٹرسٹیان محترم سےاجازت ضرورلے

👈تمام۔اھلیان۔محلہ کی سنے۔مگر انھیں کوِی بات نہ سناۓ

👈کسی کی بات پر کوئ جواب نہ دے

👈سب کو خوش رکھے

👈اپناساراکام خود کرتاہںو

👈سارا الزام بھی سہتا ہو

👈ایک بلاوے پررات کی نیند چھوڑ کر آجاتاہںو

👈ضرورت کے وقت بھی چھٹی نہ لیتا ہںو

وغیرہ وغیرہ!

پرکشش تنخواہ : 6000 روپئے۔

*لمحہء فکریہ پھر کہتے ہیں ہم پریشان کیوں ہیں*

*وارثین انبیاء کو پریشان کرکے بھلا کوئی سکون سےرہا ہے؟*

*پورا پڑھنےکا شکریہ…*

*آپ کا وقت ضائع کرنا مقصود نہیں تھا۔ بس ایک تلخ حقیقت کی نشاندھی مقصود تھی۔*