51۔ چہرہ نورانی بنانے کے لئے

وظیفہ: اَلْخَالِقُ

فضیلت: جو شخص ہمیشہ اس اسم کا ورد رکھے گا تو اللہ تعالیٰ ایک فرشتہ پیدا کردیتا ہے جو اس کی ہمیشہ عبادت کرے گا جس سے پڑھنے والے کا چہرہ منور رہیگا۔