52۔ ڈراؤنے خواب سے نجات کے لئے

وظیفہ: یَا مُتَکَبِّرُ

فضیلت: جو شخص 21 مرتبہ ان کلمات کو پڑھے گا وہ خواب میں نہیں ڈرے گا۔

دوسرا وظیفہ: اگر کسی کو سونے کے بعد بُرے خواب، خیالات اور وسوسے آتے ہوں تو سورہ اَلَمْ نَشْرَحْ سونے سے پہلے نو مرتبہ پڑھ لے فضل وکرم ہوگا۔