53۔ دست کی بیماری کو ختم کرنے کے لئے

وظیفہ: سورہ قدر (اِنَّا أَنْزَلْنٰہٗ)

فضیلت: بسم اللہ شریف کے ساتھ 14 مرتبہ سورئہ قدر پڑھ کر دم کرکے پانی نہار منہ پئیں۔