حاکم، افسر مہربان ہوجائیں گے
sulemansubhani نے Sunday، 19 January 2020 کو شائع کیا.
54۔ حاکم، افسر مہربان ہوجائیں گے
وظیفہ: یَا عَزِیْزُ
فضیلت: جو شخص ان کلمات کو 41 مرتبہ پڑھ کر کسی جائز کام کے لئے حاکم یا افسر کے پاس جائیں گے تو وہ اس پر مہربان ہوجائیں گے۔
ٹیگز:-