55۔ جوڑوں اور گھٹنوں کا درد ختم کرنے کے لئے

وظیفہ: ہر نماز کے بعد یَا مَالِکُ یَا قُدُّوْسُ گیارہ مرتبہ اور یَا حَیُّ سترہ مرتبہ پڑھے درد ختم ہوجائیگا۔