محفوظات برائے 25th January 2020 ء

وَ اِذْ اَخَذَ رَبُّكَ مِنْۢ بَنِیْۤ اٰدَمَ مِنْ ظُهُوْرِهِمْ ذُرِّیَّتَهُمْ وَ اَشْهَدَهُمْ عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ اَلَسْتُ بِرَبِّكُمْؕ-قَالُوْا بَلٰىۚۛ-شَهِدْنَاۚۛ-اَنْ تَقُوْلُوْا یَوْمَ الْقِیٰمَةِ اِنَّا كُنَّا عَنْ هٰذَا غٰفِلِیْنَۙ(۱۷۲) اور اے محبوب یاد کرو جب تمہارے رب نے اولادِ آدم کی پشت سے ان کی نسل نکالی اور انہیں خود ان پر گواہ کیا،کیا میں تمہارا رب نہیں (ف۳۳۵) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ھُوَ ِفیْ الناَّرِ
sulemansubhani نے Saturday، 25 January 2020 کو شائع کیا.

حضرت عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا اس آدمی کے بارے میں جو دن کو روزہ رکھتا ہو،رات کو عبادت کرتا ہو ، لیکن جمعہ اور جماعت میں نہیں ہوتا۔ آپ نے فرمایا : ’’ھُوَ ِفیْ الناَّرِ‘‘ وہ جہنم میں ہے ۔ ( ترمذی شریف) میرے پیارے آقا ﷺ کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عبادت میں دل نہ لگتا ہو تو
sulemansubhani نے Saturday، 25 January 2020 کو شائع کیا.

56۔ عبادت میں دل نہ لگتا ہو تو وظیفہ: یَا اَللّٰہُ یَا غَفَّارُ یَا قَادِرُ فضیلت: جو شخص 121 مرتبہ ان کلمات کو پڑھے گا اوّل وآخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ، تو اس کا عبادت میں دل لگ جائیگا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
عصمت عائشہ میں حکمت خداوندی : سبب تالیف
sulemansubhani نے Saturday، 25 January 2020 کو شائع کیا.

سبب تالیف آج سے تقریبا ایک ماہ پہلے عالی جناب رفیق بھائی پوربندری کا بوٹسوانہ (افریقہ) سے فون آیا اور انہوں نے فون پر اثنائے گفتگو یہ بتایا کہ آج کل افریقہ میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا کے کے تعلق سے کچھ زیادہ ہی نازیبا کلمات کہے جا رہے ہیں ، آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میکہ نہیں سسرال اصل گھر ہے
sulemansubhani نے Saturday، 25 January 2020 کو شائع کیا.

میکہ نہیں سسرال اصل گھر ہے  میں نے بہت ساری عورتوں کے بارے میں یہ جانا کہ وہ جب اپنے والدین کے گھر تھیں تو بہت شوق سے کام کرتیں،مال و متاع کو خوب بچاتیں،فضول خرچی تو کیا، ضرورت میں بھی کمی کرنے کی کوشش کرتیں،کسی کام میں انہیں کہنے کی ضرورت نہ پڑتی،آپ ہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حقیقی بادشاہ اللہ تعالیٰ ہے
sulemansubhani نے Saturday، 25 January 2020 کو شائع کیا.

(۱۱) حقیقی بادشاہ اللہ تعالیٰ ہے ۱۷۔عن أبی ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم : لاَ مَلِکَ إلاّ اللہُ ۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا : حقیقی بادشاہ اللہ تعالیٰ ہے ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جلدی کریں تو کیا ؟
sulemansubhani نے Saturday، 25 January 2020 کو شائع کیا.

✍ جلدی کریں تو کیا ؟ 🌹 وَعَجِلْتُ إِلَيْكَ رَبِّ لِتَرْضَىٰ. (سورة طه 84 ) 🙏اور میں جلدی کر کے آپ کی بارگاہ میں حاضر ہو گیا ہوں اے میرے رب تاکہ تو راضی ہو جائے ۔ ⚘اللہ تبارک و تعالی نے سیدنا حضرت موسی على نبينا و عليه الصلوة و السلام سے کوہ طور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شیطان کی شیطانیاں
sulemansubhani نے Saturday، 25 January 2020 کو شائع کیا.

📌شیطان کی شیطانیاں ۔ 🌹اللہ تبارک و تعالی کا ارشاد ہے، الشَّيْطَانُ يَعِدُكُمُ الْفَقْرَ وَيَأْمُرُكُم بِالْفَحْشَاءِ ۖ وَاللَّهُ يَعِدُكُم مَّغْفِرَةً مِّنْهُ وَفَضْلًا ۗ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ. ( سورة البقرة 268 ) اللہ تبارک و تعالی کی بندہ نوازی اور اسلوب تفہیم و تنبیہ کی کیا بات ہے ۔ تقابلی انداز اختیار فرماتے ہوئے بندے کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا آپ مؤمن ہیں؟
sulemansubhani نے Saturday، 25 January 2020 کو شائع کیا.

حضرت خواجہ خواجگان سیدنا حسن بصری رحمة الله تعالى عليه رحمة واسعة كاملة شاملة سے کسی نے پوچھا ۔ کیا آپ مؤمن ہیں؟ آپ حضور نے فرمایا ۔ دیکھو ایمان دو طرح سے ھے۔ اگر تمھارا سوال اللہ، ملائکہ، آسمانی کتابوں، رسولوں، جنت ،دوزخ، مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے اور حساب و کتاب پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شيطان کی کچھ عمومی وارداتیں
sulemansubhani نے Saturday، 25 January 2020 کو شائع کیا.

♨️ شيطان کی کچھ عمومی وارداتیں ۔ 🤚 بندے / سالک کو عبادات و اذكار سے کلیتا محروم یا بقدر امکان دور و نفور رکھا جائے۔ یہ نہ ہو سکے تو ہر ممکن طریقے سے اسے خشوع و خضوع سے بے بہرہ کیا جائے ۔ *مختلف وساوس ، خیالات کے ذریعے سے یا جیسے بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »