56۔ عبادت میں دل نہ لگتا ہو تو

وظیفہ: یَا اَللّٰہُ یَا غَفَّارُ یَا قَادِرُ

فضیلت: جو شخص 121 مرتبہ ان کلمات کو پڑھے گا اوّل وآخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ، تو اس کا عبادت میں دل لگ جائیگا۔