57۔ بیٹے کے لئے

وظیفہ: یَا مُتَکَبِّرُ

فضیلت: جو شخص اپنی زوجہ سے ملاپ سے پہلے دس مرتبہ ان کلمات کو پڑھ لے گا اس کے ہاں نیک بیٹا پیدا ہوگا۔

دوسرا وظیفہ: یَا بَارِیُٔ

فضیلت: جو شخص ہر جمعہ کو دس مرتبہ ان کلمات کو پڑھے گا اُس کو بیٹا عطا ہوگا۔