58۔ اولاد کے حصول کے لئے

وظیفہ: یَا خَالِقُ یَا بَارِیُٔ یَا مُصَوِّرُ

فضیلت: بے اولاد عورت اس اسم مبارک پر اس طرح عمل کرے کہ سات روزے رکھے اور ہر روز افطار کے وقت ان تین ناموں کو 21 مرتبہ پڑھ کر ایک گلاس پانی پر دم کرے اور اس پانی سے افطار کرے تو اسے اولاد حاصل ہوگی۔