59۔ کمر کے درد سے چھٹکار ے کے لئے

وظیفہ: اگر کسی کی کمر میں درد ہو تو پانچوں وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرے اور ظہر کی نماز کے بعد ایک سو اکتالیس (141) مرتبہ یَا اَللّٰہُ یَا حَکِیْمُ کا ورد کرے ان شاء اللہ درد دور ہوجائیگا۔