60۔ دُعا کی قبولیت کے لئے

وظیفہ: یَا وَھَّابُ

فضیلت: جو شخص روزانہ سات مرتبہ ان کلمات کو پڑھے گا اس کی ہر دعا قبول ہوگی۔

دوسرا وظیفہ: یَا رَافِعُ

فضیلت: جو شخص روزانہ 20 مرتبہ ان کلمات کو پڑھے گا اس کی ہر دعا قبول ہوگی۔

تیسرا وظیفہ: یَا سَمِیْعُ

فضیلت: جو شخص روزانہ ان کلمات کو 100 مرتبہ پڑھے گا اور پڑھنے کے دوران گفتگو نہ کرے گا پھر جو دعا مانگے گا قبول ہوگی۔

چوتھا وظیفہ: یَا خَافِضُ

فضیلت: جو شخص روزانہ پانچ سو مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا اس کی دعائیں قبول ہوں گی۔