62۔ عزت وشہرت پانے کے لئے

وظیفہ:

مَوْلَایَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا اَبَدًا

عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الْخَلْقِ کُلِّھِمٖ

فضیلت: جو شخص فجر کے بعد روزانہ ان کلمات کو دس مرتبہ پڑھے گا اس کو عزت و شہرت ملے گی۔

وظیفہ: اَلْعَزِیْزُ

فضیلت: جو شخص فجر کے بعد اکتالیس (41) مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا وہ عزّت پائیگا۔