63۔ پیٹ کا درد دور کرنے کے لئے

وظیفہ:

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ لَا فِیْھَا غَوْلٌ وَّلَا ھُمْ عَنْھَا یَنْزَفُوْنَ

فضیلت: تین مرتبہ یہ دُعا پڑھ کر پانی پر دم کرکے مریض کو پلادیں شفاء نصیب ہوگی۔