فتنہ باز فواد چوہدری

پورے ملک میں 24 فروری 2020ء کو رجب کے چاند کو دیکھنے کے لیے اہتمام کیے گئےاورکسی بھی جگہ چاند نظر نہ آیا،اس طرح اتفاق رائے سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ یکم رجب بدھ 26 فروری کو ہو گی ۔ درج ذیل اداروں نے یہ رپورٹ دی۔

وزارت مذہبی امور چاند نظر نہیں آیا

سپارکو چاند نظر نہیں آیا

محکمہ موسمیات چاند نظر نہیں آیا

کراچی یونیورسٹی چاند نظر نہیں آیا

پرائیویٹ فلکیاتی ادارے چاند نظر نہیں آیا 

جناب پوپلزئی صاحب چاند نظر نہیں آیا 

مرکزی رئویت ہلال کمیٹی چاند نظر نہیں آیا

مگر اس نئے پاکستان کے وزیر سائنس اپنے جھوٹے، نکمے ، بیکاراور غلط قمری کیلنڈر کو درست ثابت کرنے کے لیے کہہ رہے ہیں کہ اعلان غلط کیا گیا اوراب یہ فواد چوہدری صاحب ایک نیا فتنہ کھڑا کر رہے ہیں۔جب سب ملکی ادارے ایک پیج پر ہیں تواب وزارت سائنس پنگا کر رہی ہے۔ 

یا اللہ! اس ملک پر رحم فرما