64۔ منہ کی بدبو دور کرنے کے لئے

وظیفہ: اللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَی النَّبِیِّ الطَّاھِرِ

فضیلت: جو شخص ایک ہی سانس میں گیارہ مرتبہ ان کلمات کو پڑھے گا منہ کی بدبو جو بدبودار چیزیں کھانے کی وجہ سے ہوجاتی ہے دور ہوجائے گی۔