65۔ لڑکیوں کی شادی کے لئے وظیفہ

وظیفہ: لڑکی کے والدین یا سرپرست عشاء کی نماز کے بعد ایک سو پچاس مرتبہ یَالَطِیْفُ اور اول آخر درود شریف پڑھے جب تک شادی نہ ہو اس کا ورد رکھے۔