66۔ آنکھوں کی روشنی بڑھانے کے لئے

وظیفہ: یَا بَصِیْرُ

فضیلت: جو شخص نمازِ جمعہ کے بعد سو مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا اس کی نگاہ کی روشنی بڑھے گی اور دل میں نور پیدا ہوگا۔

دوسرا وظیفہ: اَلظَّاھِرُ

فضیلت: جو شخص اشراق کے بعد پانچ سو مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کی آنکھوں کی روشنی اور دل میں نور پیدا کریگا۔