آسیب دور ہوجائے :۔ آسیب زدہ مریض پر یہ دعا پڑھا جائے ۔بسم اللہ الرحمن الرحیم الٓمٓصٓ طٰہٓ طٓسٓمٓ کٓھٰیٰعٓصٓ یٰسٓ وَالْقُرْآنِ الْحَکِیْمِ حٰمٓعٓسٓقٓ قٓ ن ٓ وَالْقَلَمِ وَمَا یَسْطُرُوْنَ oان شاء اللہ آسیب نکل جائے گا ۔اور پھر نہ آئے گا ۔ پڑھنے والے میں تقویٰ اعتماد کامل اور روحانی قوت ہونی چاہیئے اور حضور قلب کے ساتھ پڑھے۔