خطرہ میں پڑ جانے کے وقت :۔حضرت مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ارشاد گرامی ہے اگر کوئی خطرے میں پڑ جائے تو یہ دعا پڑھے ۔ بسم اللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم ط ان شاء اللہ اس کی برکت سے خطرہ ٹل جائے گا ۔