67۔ طاعون سے حفاظت کے لئے

وظیفہ:

اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلٰوۃً تَرْفَعُ بِھَا عَنَّا الطَعَنِ الطَّاعُوْنِ

فضیلت: جو شخص ان کلمات کا ورد رکھتا ہے وہ طاعون سے محفوظ رہیگا۔