أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاِنۡ تَدۡعُوۡهُمۡ اِلَى الۡهُدٰى لَا يَسۡمَعُوۡا‌ ؕ وَتَرٰٮهُمۡ يَنۡظُرُوۡنَ اِلَيۡكَ وَهُمۡ لَا يُبۡصِرُوۡنَ ۞

ترجمہ:

اور اگر آپ انہیں ہدایت کی طرف بلائیں تو وہ سن نہیں سکیں گے، اور آپ نہیں دیکھتے ہیں کہ وہ (بظاہر) آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں، حالانکہ وہ (حقیقت میں) بالکل نہیں دیکھ رہے

القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 198