68۔ اگر سر کے بال گرتے ہوں

وظیفہ: اگر سر کے بال گرتے ہوں تو ہر نماز کے بعد تین سو تیرہ (313) مرتبہ یَااَللّٰہُ یَا بَارِیُٔ یَا کَبِیْرُ پڑھ کر بالوں پر دم کرلیں۔