70۔ اگر چہرہ بے رونق اور سیاہ ہوجائے

وظیفہ: اگر چہرہ بے رونق اور سیاہ ہوجائے یا چہرہ کا رنگ سیاہی مائل ہوجائے تو ہر نماز کے بعد ایک سو گیارہ (111) مرتبہ یَا اَللّٰہُ یَا مُصَوِّرُ یَا مَلِکُ پڑھ کر ہاتھوں پر دم کرکے چہرے پر پھیرے بہت فائدہ ہوگا۔