حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا۔۔ میرا ماموں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف بکواس کرتا ہے تو کیا میں اس کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھا لوں؟؟ ۔۔امام احمد بن حنبل نے فوراًجواب دیا : اس کے ساتھ کھانا مت کھانا۔۔

السنہ لابی بکر خلال رقم 693

سنیوں عرس امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی مبارک شب میں عہد کیجیے دشمان امیر معاویہ کا بائیکاٹ جاری رکھیں گےچاہے وہ کوئی پیر مولوی یا نام نہاد مفتی ہی کیوں نا ہو..

ایسے مفتی امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی خاک پا کے برابر نہیں.

فرحان رفیق قادری عفی عنہ

fb_img_15844643069836673456866274308141.jpg