71۔ سرکارﷺ کی محبت پیدا کرنے کے لئے

وظیفہ:

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی بِاَنْ تُصَلِّیَ عَلَیْہِ

فضیلت: جو شخص اس درود شریف کا ورد رکھے گا اس کے دل میں سرکارِ اعظم  ﷺ کی لازوال محبت پیدا ہوگی۔