72۔ امتحان میں کامیابی کا وظیفہ

وظیفہ: یَا حَسِیْبُ

فضیلت: اگر کسی طالبِ علم کو امتحان کا نتیجہ بُرا آتا معلوم ہو تو وہ گیارہ سو گیارہ (1111) مرتبہ تین دن تک ایک وقت میں باوضو قبلہ رُو ہوکر پڑھے ان شاء اللہ نتیجہ حسبِ مراد ہوگا۔