محفوظات برائے 22nd March 2020 ء

” کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت ہند کو چند مخلصانہ نصیحتیں “ تحریر : ابو رَزِین محمد ہارون مصباحی فتح پوری استاذ الجامعۃ الاشرفیہ،مبارک پور ،اعظم گڑھ 22 /مارچ ،2020 ،اتوار عالمی وبا کورونا وائرس اب ہمارے ملک میں بھی پیر پسار رہا ہے، خبروں کے مطابق اب ایسے لوگ بھی اس کے شکار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یہ سورت دو رکعتوں میں تقسیم کردی
sulemansubhani نے Sunday، 22 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 75 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب میں سورۂ اعراف پڑھی یہ سورت دو رکعتوں میں تقسیم کردی ۱؎(نسائی) شرح ۱؎ ظاہر یہ ہے کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے یہ پوری سورت دو رکعتوں میں پڑھی۔اس سے اشارۃ ً معلوم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اگر یہ مہر لگاوے تو واجب کرے گا
sulemansubhani نے Sunday، 22 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 74 روایت ہے حضرت ابو زہیرنمیری سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک رات نکلے تو ایک شخص ایسے پر پہنچے جو دعا مانگنے میں بہت مبالغہ کررہا تھا حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر یہ مہر لگاوے ۲؎تو واجب کرے گا قوم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 42 روایت ہے حضرت وائل ابن حجر سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا کہ آپ نے پڑھا “غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمْ وَلَا الضَّآلِّیۡنَ” تو کہا آمین اپنی آواز کھینچ کر ۱؎(ترمذی،ابوداؤد،دارمی اور ابن ماجہ) شرح ۱؎ اس حدیث سے نمازمیں اونچی آمین کہنا ہرگز ثابت نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 72 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز بسم اﷲ الرحمن الرحیم سے شروع کرتے تھے۔(ترمذی)اور وہ کہتے ہیں کہ اس حدیث کی اسناد قوی نہیں ۱؎ شرح ۱؎ لہذا اس حدیث سے یہ مسئلہ ثابت نہیں ہوسکتا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 71 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی دو رکعتوں میں”قُوۡلُوۡۤا اٰمَنَّا بِاللہِ وَمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡنَا” اور آل عمران والی آیت “قُلْ یٰۤاَہۡلَ الْکِتٰبِ تَعَالَوْا”الخ پڑھتے تھے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی فجر کے فرضوں میں رکعت اول میں سورۂ بقر کا یہ رکوع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فجر کی دو رکعتوں میں
sulemansubhani نے Sunday، 22 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 70 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی دو رکعتوں میں “قُلْ یٰۤاَیُّہَا الْکٰفِرُوۡنَ”اور “قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ” پڑھیں ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یعنی فجر کی سنتوں میں رکعت اول میں “قُلْ یٰۤاَیُّہَا الْکٰفِرُوۡنَ” اور رکعت دوم میں “قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ”پڑھتے تھے کیونکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 69 روایت ہے حضرت عبیدﷲ سے کہ حضرت عمر بن خطاب نے حضرت ابو واقد لیثی سے پوچھا ۱؎ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بقرعیداور عید میں کون سی سورتیں پڑھتے تھے ۲؎ انہوں نے فرمایا کہ ان دونوں میں ” قٓ وَالْقُرْاٰنِ الْمَجِیۡدِ”اور “اِقْتَرَبَتِ السَّاعَۃُ” پڑھتے تھے۔(مسلم) شرح ۱؎ یہ عبید […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 68 روایت ہے حضرت نعمان بن بشیرسے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیدین اور جمعہ میں”سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلَی ا ور”ہَلْ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ الْغٰشِیَۃِ” پڑھتے تھے۔فرماتے ہیں کہ جب عید اورجمعہ ایک دن میں جمع ہوجاتے تو یہ دونوں سورتیں دونوں نمازوں میں پڑھتے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ عید میں بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 67 روایت ہے حضرت عبید اﷲ ابن ابی رافع سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ مروان نے حضرت ابوہریرہ کو مدینہ منورہ پر اپنا خلیفہ بنایا اور خود مکہ معظمہ چلا گیا ۲؎ تب ہمیں حضرت ابوہریرہ نے جمعہ پڑھایا ۳؎ تو پہلی رکعت میں سورۂ جمعہ پڑھی اور دوسری میں “اِذَا جَآءَکَ الْمُنٰفِقُوۡنَ” […]

مکمل تحریر پڑھیے »