علماء وصلحاء میں عزت پانے کے لئے
sulemansubhani نے Sunday، 22 March 2020 کو شائع کیا.
73۔ علماء وصلحاء میں عزت پانے کے لئے
وظیفہ: یَا کَرِیْمُ
فضیلت: جو شخص روزانہ سوتے وقت اس اسم کو پڑھتے پڑھتے سوجایا کرے گا اللہ تعالیٰ اس کو علماء و صلحاء میں عزت عطا فرمائے گا۔
ٹیگز:-