محفوظات برائے 23rd March 2020 ء

کرونا وائرس کا خوف یا خوفناک منصوبہ اور احتیاطی تدابیر ضرور پڑھیئے ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارئینِ کرام : کرونا وائرس Depopulation Agenda آیئے اس کے متعلق حقائق پڑھیئے : شاید آپکو یاد ہو صیہونیوں کے گرانڈ ماسٹرز پر لکھے گئے دنیا کے نمبر 1 بیسٹ سیلر ناول “The Davinci Code” کے متعلق آپکو بتایا تھا۔ اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وائرس کا خوف
sulemansubhani نے Monday، 23 March 2020 کو شائع کیا.

💥 وائرس کا خوف 🗯️ تاتاریوں نے بغداد پر حملہ‌کرنے سے پہلے ایسا خوف طاری کیاتھا کہ‌لاکھوں لوگ بغیر اف کیے ، گاجر مولی کی طرح کٹ گئے ۔ کہا جاتا ہے کہ اگر ایک تاتاری سو آدمی کے سر ، پتھر پر رکھ کر کہتا: یہاں سے ہلنے کی کوشش نہ‌کرنا ، میں اپنا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قرآن سُن کر روح نکل گئی
sulemansubhani نے Monday، 23 March 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر285: قرآن سُن کر روح نکل گئی حضرتِ سیِّدُنا ابوبَکْر شِیْرَازِی علیہ رحمۃ اللہ الہادی سے منقول ہے کہ مکۂ مکرمہ زَادَ ھَا اللہُ شَرَفًا وَّتَعْظِیْمًا سے واپسی پر میں کئی دن عراق کے غیر آباد ویران جنگلوں میں پھرتا رہا۔ مجھے کوئی شخص نظر نہ آیا جس کی رَفاقت اختیار کرتا۔ کافی دنوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 85 روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب “سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلَی” پڑھتے تو فرماتے سبحان ربی الاعلیٰ ۱؎(احمد،ابوداؤد) شرح ۱؎ یعنی فورًا اس آیت پرعمل بھی کرلیتے۔ظاہر یہ ہے کہ قرأت سے مراد نماز کے علاوہ میں تلاوت ہے ورنہ نماز میں “سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلےٰ” صرف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں قرآن کچھ بھی یاد نہیں کرسکتا
sulemansubhani نے Monday، 23 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 84 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن ابی اوفی سے فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا عرض کیا کہ میں قرآن کچھ بھی یاد نہیں کرسکتا تو مجھے وہ چیز سکھلا دیجئے جو کافی ہو ا ۱؎ فرمایا یہ کہہ لیا کرو “سبحان اﷲ والحمدﷲ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب تلاوت کرے تو تم خاموش رہو
sulemansubhani نے Monday، 23 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 83 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ امام اس لیے مقرر کیا گیا کہ اس کی پیروی کی جائے ۱؎ تو جب تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو ا ور جب تلاوت کرے تو تم خاموش رہو۲؎(ابوداؤد،نسائی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ یعنی مقتدی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بعض بعض پر قرآن اونچا نہ پڑھے
sulemansubhani نے Monday، 23 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 82 روایت ہے حضرت ابن عمر اور بیاضی سے وہ دونوں کہتے ہیں ۱؎کہ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ نمازی اپنے رب سے مناجات کرتا ہے تو چاہیے کہ غور کرے کہ اس سے کیا مناجات کرتا ہے ۲؎ اور بعض بعض پر قرآن اونچا نہ پڑھے۳؎ شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ان نمازوں میں قرأت سے باز رہے
sulemansubhani نے Monday، 23 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 81 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس نماز سے فارغ ہوئے جس میں اونچی قرأت کی جاتی ہے تو فرمایا تم میں سے کسی نے میرے ساتھ ابھی قرأت کی ایک شخص نے کہا ہاں یارسول اﷲ ۱؎ فرمایا تب ہی میں سوچتا تھا کہ مجھے کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 80 روایت ہے حضرت عبادہ ابن صامت سے فرماتے ہیں کہ ہم نماز فجر میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے تھے آپ نے قرأت کی آپ پر قرأت بھاری ہوگئی جب فارغ ہوئے تو فرمایا شاید تم لوگ اپنے امام کے پیچھے تلاوت کرتے ہو ہم نے کہا ہاں یارسول اﷲصلی اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 79 روایت ہے حضرت سلیمان ابن یسار سے وہ حضرت ابوہریرہ سے راوی فرماتے ہیں کہ میں نے کسی کے پیچھے ایسی نماز نہ پڑھی جو زیادہ مشابہ ہو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے بمقابلہ فلاں کے ۱؎ سلیما ن نے فرمایا کہ میں نے ان کے پیچھے نماز پڑھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »