74۔ شادی میں رکاوٹ ہو تو

وظیفہ: یَا اَللّٰہُ یَا لَطِیْفُ یَا رَحِیْمُ

فضیلت: اگر شادی میں رکاوٹ ہو تو ہر نماز کے بعد دو سو بائیس (222) مرتبہ ان کلمات کو پڑھے۔