محفوظات برائے 24th March 2020 ء
آپ یہی بار بار پڑھتے تھے
sulemansubhani نے Tuesday، 24 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 90 روایت ہے حضرت فرافصہ ابن عمیرحنفی سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے سورہ یوسف نہیں یاد کی مگر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے فجر میں پڑھنے سے کیونکہ آپ یہی بار بار پڑھتے تھے ۲؎(مالک) شرح ۱؎ آپ تابعین میں سے ہیں،مدینہ منورہ کے باشندے،قبیلہ بنی حنیفہ سے ہیں جو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دونوں رکعتوں میں سورۂ بقر
sulemansubhani نے Tuesday، 24 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 89 روایت ہے حضرت عروہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فجر پڑھی تو دونوں رکعتوں میں سورۂ بقر پڑھی ۲؎(مالک) شرح ۱؎ آپ عروہ بن زبیر ہیں،قریشی ہیں،اسدی ہیں،جلیل القدر تابعی ہیں،مدینہ کے بڑے فقیہ اورمحدث ہیں،صائم الدہر تھے،صدیق اکبر کے نواسے ہیں،حضرت اسماء بنت ابی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 88 روایت ہے حضرت معاذ بن عبداﷲ جہنی سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ جہنیہ کے ایک آدمی نے انہیں خبر دی ۲؎ کہ انہوں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا کہ آپ نے فجر کی دونوں رکعتوں میں”اِذَا زُلْزِلَتِ”پڑھی ۳؎ یہ مجھے خبرنہیں آیا بھول گئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 87 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جماعت صحابہ میں تشریف لائے تو ان کے سامنے اول سے آخر تک سورہ ٔالرحمٰن پڑھی ۱؎ صحابہ خاموش رہے ۲؎ تو حضور نے فرمایا کہ میں نے یہ سورت شب جن میں۳؎ جنات پر پڑھی تو وہ تم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں اس پر گواہوں سے ہوں
sulemansubhani نے Tuesday، 24 March 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 86 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تم میں سے جو کوئی”وَالتِّیۡنِ وَ الزَّیۡتُوۡنِ” پڑھے ۱؎ اور”اَلَیۡسَ اللہُ بِاَحْکَمِ الْحٰکِمِیۡنَ” پر پہنچے تو کہہ لے ہاں میں اس پر گواہوں میں سے ہوں ۲؎ اور جو “لَاۤ اُقْسِمُ بِیَوْمِ الْقِیٰمَۃِ” پڑھے اور”اَلَیۡسَ ذٰلِکَ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ عُزَیْرُ ﰳابْنُ اللّٰهِ وَ قَالَتِ النَّصٰرَى الْمَسِیْحُ ابْنُ اللّٰهِؕ-ذٰلِكَ قَوْلُهُمْ بِاَفْوَاهِهِمْۚ- یُضَاهِــٴُـوْنَ قَوْلَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَبْلُؕ-قٰتَلَهُمُ اللّٰهُۚ-اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ(۳۰) اور یہودی بولے عزیر اللہ کا بیٹا ہے (ف۶۵) اور نصرانی بولے مسیح اللہ کا بیٹا ہے یہ باتیں وہ اپنے منہ سے بکتے ہیں (ف۶۶) اگلے کافرو ں کی سی بات بناتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شوہر حاکم کیوں
sulemansubhani نے Tuesday، 24 March 2020 کو شائع کیا.

شوہر حاکم کیوں ایک عورت نے مجھ سے پوچھا کہ قرآن پاک میں ہے پروردگار عالم نے ارشاد فرمایا الرجال قوامون علی النسآء کہ مرد عورتوں پر حاکم ہیں،تو اس آیت میں عورتوں پر مردوں کی حاکمیت کا ذکر کیوں ہوا ؟ میں نے کہا اس لئے کہ تمہارے شوہر تم پر تمہارے والدین سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دین میں حد سے تجاوز کرنے سے بچو
sulemansubhani نے Tuesday، 24 March 2020 کو شائع کیا.

۳۴۔ عن عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : إیَّاکُمْ وَ الْغُلُو فِی الدِّیْنِ ، فَإنّمَا ہَلَکَ مَنْ کَانَ قَبْلَکُمْ بِالْغُلُوِّ فِی الدِّیْنِ ۔ فتاوی رضویہ ۲/۱۱۹ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قضاء صلوٰۃ پر وعیدیں
sulemansubhani نے Tuesday، 24 March 2020 کو شائع کیا.

(قضاء صلوٰۃ پر وعیدیں ) جس کی نماز قضا ہو گئی گو یا اس کا مال اور گھرانہ تباہ ہو گیا۔ (صحیح ابن حبان) جس کی نماز عصر قضا ہو گئی گویا اس کے اہل و عیال اور مال تباہ ہو گئے۔ (صحاح ستہ) ایک روایت میں ہے کہ نمازوں میں ایک نماز ایسی ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مخلوق اس پر مہربان ہوگی
sulemansubhani نے Tuesday، 24 March 2020 کو شائع کیا.

75۔ مخلوق اس پر مہربان ہوگی وظیفہ: یَا رَحِیْمُ فضیلت: جو شخص روزانہ ہر نماز کے بعد سو مرتبہ ان کلمات کو پڑھے گا وہ تمام دنیوی آفتوں سے محفوظ رہیگا اور تمام مخلوق اس پر مہربان ہوگی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-