75۔ مخلوق اس پر مہربان ہوگی

وظیفہ: یَا رَحِیْمُ

فضیلت: جو شخص روزانہ ہر نماز کے بعد سو مرتبہ ان کلمات کو پڑھے گا وہ تمام دنیوی آفتوں سے محفوظ رہیگا اور تمام مخلوق اس پر مہربان ہوگی۔