76۔ اگر نیند نہ آتی ہو تو

وظیفہ:

لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنُ

فضیلت: رات کو سوتے وقت سو مرتبہ درود شریف پڑھے اس کے بعد ان کلمات کو بار بار دہرائے ان شاء اللہ نیند بہت اچھی آئے گی۔