ضروری اعلان
آج ایوانِ صدر کے ساتھ چاروں صوبائی گورنر ہاؤسز، آزاد کشمیر کے ایوانِ صدر اور گلگت بلتستان کے ایوانِ صدر میں موجود علماء کا وڈیو لنک اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جامعۃ الازہر کے فتوے پر اتفاقِ رائے نہیں ہوا، بلکہ کل ( 25مارچ2020ء)کراچی میں تمام مکاتبِ فکر کے جید علماء کے جاری کردہ متفقہ اعلامیہ پر اتفاق ہوا ہے۔
بعض چینلز پر غلط ٹِکر چل رہے ہیں، ان کی اصلاح کی جائے اور کل کے جاری کردہ اعلامیہ کو مِن وعَن نشر کیا جائے۔
کل کی پریس کانفرنس کا وڈیو لنک👇👇
https://youtu.be/MsNXpVORuV8

26مارچ2020ء مفتی منیب الرحمٰن