77۔ حاسدین کی زبانیں بند کروانے کے لئے

وظیفہ: اَلصَّبُوْرُ

فضیلت: جو شخص طلوع آفتاب سے پہلے سو (100) مرتبہ اس اسم کو پڑھے وہ اس دن ہر مصیبت سے محفوظ رہیگا اور دشمنوں، حاسدوں کی زبانیں بند رہیں گی کوئی شخص کسی بھی طرح کی مصیبت میں گرفتار ہو وہ ایک ہزار بیس مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا ان شاء اللہ اس سے نجات پائیگا اور اطمینان قلب نصیب ہوگا۔