78۔ دل کے روحانی امراض سے شفاء کے لئے

وظیفہ: اَلْقُدُّوْسُ

فضیلت: جو شخص روزانہ زوال کے بعد اس اسم کو 313مرتبہ پڑھے گا ان شاء اللہ اس کا دل روحانی امراض سے پاک ہوجائیگا۔