أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لَا تَعۡتَذِرُوۡا قَدۡ كَفَرۡتُمۡ بَعۡدَ اِيۡمَانِكُمۡ‌ ؕ اِنۡ نَّـعۡفُ عَنۡ طَآئِفَةٍ مِّنۡكُمۡ نُـعَذِّبۡ طَآئِفَةً ۢ بِاَنَّهُمۡ كَانُوۡا مُجۡرِمِيۡنَ۞

ترجمہ:

اب عذر نہ پیش کرو، بیشک تم اپنے ایمان کے اظہار کے بعد کفر کرچکے ہو، اگر ہم تمہاری ایک جماعت سے (اس کی توجہ کی وجہ سے) درگذر کرلیں تو بیشک ہم دوسرے فریق کو عذاب دیں گے، کیونکہ وہ مجرم تھے (وہ کفر اور مذاق اڑانے پر اصرار کرتے تھے)

القرآن – سورۃ نمبر 9 التوبة آیت نمبر 66