علم و معرفت کے لئے
sulemansubhani نے Friday، 3 April 2020 کو شائع کیا.
80۔ علم و معرفت کے لئے
وظیفہ: یَا عَلِیْمُ
فضیلت: جو شخص 313 مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا اس پر علم و معرفت کے دروازے اللہ تعالیٰ کھول دے گا۔
دوسرا وظیفہ: یَا بَاعِثُ
فضیلت: جو شخص سوتے وقت سینے پر ہاتھ رکھ کر 101 مرتبہ یہ اسم پڑھے اس کا دل علم و حکمت سے زندہ ہوجائیگا۔
ٹیگز:-