چیئرمین مسلم ہینڈز یوکے صاحبزادہ پیر سید لخت حسنین شاہ صاحب و کنٹری ڈائریکٹر مسلم ہینڈز پاکستان صاحبزادہ سید ضیاء النور شاہ صاحب کی والدہ ماجدہ آج قضائے الٰہی سے وصال فرما گئی ہیں۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

الله رب العالمین شاہ صاحبان کی والدہ مرحومہ کو جنت الفردوس نصیب فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین