81۔ ہر کام میں کامیابی کے لئے

وظیفہ: اَلْمُتَکَبِّرُ

فضیلت: جو شخص کسی کام کی ابتداء میں اس اسم کو 313 مرتبہ پڑھے گا اس کام میں اس کو کامیابی نصیب ہوگی۔