iZiarat موبائیل ایپلیکیشن

پچھلے کچھ عرصہ سے ہم پوری دنیا میں اسلامی تاریخی و مقدس مقامات کا ڈیٹا جمع کر رہے ہیں۔ آج ہمارے پاس ۲۵ ممالک سے ۱۵۰۰ سے زائد زیارات و مقامات کا مجموعہ تیار ہو گیا ہے جسے ہم موبائل ایپلیکیشن کی صورت میں پیش کر رہے ہیں۔

اس ایپلیکیشن کی مدد سے آپ مندرجہ ذیل طریقوں سے استفادہ کر سکتے ہیں:

• اسمارٹ سرچ سسٹم کے ذریعے آپ کی کسی بھی ملک، شہر یا زیارت سے متعلق کوئی بھی معلومات ڈال کر مطلوبہ زیارت یا مقام سرچ کر سکتے ہیں۔

• گوگل میپ کا استعمال کرتے ہوئے مطلوبہ مقام تک رسائی پا سکتے ہیں۔

• قریبی زیارات کے لحاظ سے ترتیب دے سکتے ہیں۔

• مزید نئ زیارت یا مقدس مقامات کا اضافہ کر سکتے ہیں۔

• موجودہ زیارات میں تصاویر کا اضافہ کر سکتے ہیں۔

یہ ایپلیکیشن Android اور iOS دونوں کے لئے دستیاب ہے

ابھی ڈاؤنلوڈ کیجیے

http://app.iziarat.com