گردے میں پتھری ہو تو
sulemansubhani نے Wednesday، 8 April 2020 کو شائع کیا.
82۔ گرد ے میں پتھری ہو تو
وظیفہ: روزانہ چار گلاس پانی پر سورئہ یونس ایک مرتبہ پڑھ کر یا پڑھوا کر دم کریں پھر نہار منہ ایک یا دو گلاس پئیں پھر پورا دن اس بوتل سے پانی پئیں یہ عمل روزانہ کریں ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
ٹیگز:-