83۔ دشمن پر فتح حاصل ہوگی

وظیفہ: اَلْخَافِضُ

فضیلت: جو شخص تین روزے رکھے اور چوتھے روز ایک جگہ بیٹھ کر ستر مرتبہ اس اسم کو پڑھے تو اس کو دشمن پر فتح نصیب ہوگی۔

دوسرا وظیفہ: یَا مُذِلُّ

فضیلت: جو شخص 75 مرتبہ اس اسم کو پڑھے پھر خاص دشمن کا نام لے کر مسجد میں یہ دُعا کرے اے اللہ فلاں دشمن کے شر سے محفوظ رکھ وہ محفوظ رہیگا۔