أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

كَذٰلِكَ حَقَّتۡ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِيۡنَ فَسَقُوۡۤا اَنَّهُمۡ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ ۞

ترجمہ:

فاسقوں پر اسی طرح آپ کے رب کے دلائل قائم ہوچکے ہیں، وہ یقینا ایمان نہیں لائیں گے

القرآن – سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 33