أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

هُوَ يُحۡىٖ وَيُمِيۡتُ وَاِلَيۡهِ تُرۡجَعُوۡنَ ۞

ترجمہ:

وہی زندگی دیتا ہے اور وہی زندگی لیتا ہے اور تم اسی کی طرف لوٹائے جائو گے

القرآن – سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 56